عاطف یلماز
Appearance
عاطف یلماز | |
---|---|
(ترکی میں: Atıf Yılmaz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 دسمبر 1925 مرسین، ترکی[1] |
وفات | 5 مئی 2006[1] استنبول، Turkey[1] |
(عمر 80 سال)
مدفن | زینجیرلیکویو قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ترکیہ |
زوجہ | نورخان نور (شا۔ 1952–1962) ایشی ساسا (شا۔ ?–?) ڈینس ترکالی (شا۔ ?–2006) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مکتب حقوق السطانی |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، فلم ساز |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی [2] |
اعزازات | |
گولڈن اورنج لائف اچیومنٹ ایوارڈ |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
عاطف یلماز (9 دسمبر 1925 – 5 مئی 2006) ایک مشہور ترکی فلمی ہدایت کار، منظر نویس اور فلم پروڈیوسر تھے۔[3] وہ ترکی کی فلم صنعت میں ایک بہت ہی بڑے لیجنڈ تھے جن کی ہدایت کاری میں 119 فلمیں بنیں۔[4] انھوں نے 53 اسکرین پلے بھی لکھے اور 1951ء کے بعد سے 28 فلمیں پروڈیوس کیں۔ وہ ترکی کی فلمی صنعت کے ہر دور میں سرگرم رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Atıf Yılmaz veda etti"۔ radikal.com.tr۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb144806419 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Atıf Yılmaz – "Vakıfa Karşı Çıkanlar Çatlak""۔ Nuriye Akman۔ 1995۔ 8 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2014
- ↑ "Atıf Yılmaz"۔ Doğan Kitap۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2013