عاقب ستیانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنجابی شاعر

عاقب ستیانوی کا تعلق کھیوہ ستیانہ (ضلع جھنگ) سے ہے‘ان کی مشہور ترین نظم”جدی پشتی نوکر“کو سوشل میڈیا پر دو ملین سے زائد فالورز ملے