عاقل عبید خیلوی
ممکن ہے یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو کیونکہ یہ مضمون ایک آئی پی سے لکھا گیا ہے اور خود نوشت لگتا ہے جس کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے وہ بھی اسی شخصیت کی لکھی ہے جس پر مضمون بنایا گیا ہے ہے۔ معیارات برائے فوری حذف شدگی ملاحظہ فرمائیں۔
اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس میں درستی کرنا چاہتے ہیں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنہیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس مضمون کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کردیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی ناکافی وجوہات بیان کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جاسکتا ہے۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
پشتو و اردو شاعر و ادیب، تاريخ دان و صحافی
ولادت[ترمیم]
ملک صفت اللہ خان ولد ملک زائن اللہ خان یکم نومبر 1986ء کو نارملی جھنڈو خیل (ضلع بنوں ) میں پیدا ہوئے، عاقل عبید خیلوی ان کا قلمی نام ہے،
تعلیم[ترمیم]
بنوں سے اردو (2012ء) ، پشتو(2014ء) اور پولٹیکل سائنس(2016ء)، میں تین ایم اے کیے، بی۔ایڈ، ایل۔آئی۔ایس کی اسناد بھی حاصل کیں،
ملازمت[ترمیم]
2003ء میں پاک آرمی جوائن کی، مستعفی ہو کر حرا سکول و کالج بنوں میں تدریس کرتے رہے، بعد ازاں 2014ء میں کلرک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا بنوں تعینات ہو گئے،
صحافت[ترمیم]
سب ایڈیٹر پرواز (بنوں) بھی رہے ہفت روزہ خپلواک اردو۔ پشتو میں کالم لکھتے رہے، 2015ء سے 2016ء تک۔۔۔۔۔ہفت روزہ نئی بات کے ادبی صفحہ کو بھی لکھتے رہے
ادبی تنظیم[ترمیم]
چیئرمین پشتو سپوگمئی تنقیدی ٹولنہ رجسٹرڈ ضلع بنوں و انجمنِ اردو (ضلع بنوں/کے۔پی۔کے) بھی ہیں،
تصانیف[ترمیم]
- سنگار د غزل(غزل کی سنگار) پشتو شعری2014
- شہرِ ویراں (اردو شعری مجموعہ)2016
- گلشنِ فسانہ (اردو افسانوی تذکرہ)
- سپوگمئی (چاندنی) پشتو تذکرہ 2012
- رنڑا د سپوگمئی (روشنی چاندنی کی) دوسرا پشتو تذکرہ ۔2017
- تاریخ بنوں ( اردو تحقیق و تاریخ) 2018 /جلد اول
- تاریخِ بنوں (اردو تحقیق و تاریخ) 2019/جلد دوئم
- سڑیکے او لفظونہ (نشتر اور الفاظ)دوسرا پشتو شعری مجموعہ/ 2020
حوالہ جات[ترمیم]
تاریخ بنوں، عاقل عبید خیلوی