عالمگیریت
Jump to navigation
Jump to search

جاپانی میک ڈونلڈز فاسٹ فوڈ، عالمگیریت کا ثبوت
عالمگیریت یا جهانیسازی (انگریزی: Globalization)، لُغوی طور پر اِس سے مُراد علاقائی یا مقامی مظاہر (phenomena) کو عالمگیر بنانے کا عمل ہے۔
اِس کی وضاحت کچھ یُوں کی جاسکتی ہے کہ ‘‘ایک ایسی عملیت جس سے ساری دُنیا کے لوگ ایک معاشرے میں متحد ہوجائیں اور تمام افعال اکٹھے سر انجام دیں’’۔