عالمی ادارۂ تحقیق و تجزیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ اینالیسز (آئی۔ آئی۔ آر۔ اے)

انٹر نیشنل سنسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ اینالیسز
قسم: عالمگیر تحقیقی تھنک ٹینک
قائم شدہ: اگست 2007
نعرہ: احترام بدولت مشترکہ تفہیم
تنظیم: فنڈنگ مشن
iira-online.com ویب گاہ:

آئی۔ آئی۔ آر۔ اے کیلی فورنیا میں قائم شدہ تعلیمی عطیات دینے والا ایک ادارہ ہے۔ ایک غیر جانبدار گلوبل ریسورس سنٹر کے طور پر، آئی۔ آئی۔ آر۔ اے کی پالیسی ہے کہ توثیق سے قبل

تمام گزارشات پر بے لاگ نظر ثانی کی جائے۔

آئی۔ آئی۔ آر۔ اے بیان کرتا ہے کہ یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے جس کا مقصد بین الثقافتی مکالمے کے میدان میں تحقیق کے اعلٰی ترین معیار کو ترقی دینا ہے۔ اگرچہ یہ تنظیم نئی ہے، یہ مغربی یورپ، مشرقی یورپ، جنوبی افریقا، ایشیا اور مشرقِ وسطٰی کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے سروے کر چکی ہے۔ یہ ویسع اور متنوع اقسام کی ملکی اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپیسز میں شرکت کار کرتی ہے۔

وظائف کے عطیات کے ذریعے آئی۔ آئی۔ آر۔ اے یورپ اور افریقا میں گریجوایٹ طلبہ کو بھی معاونت فراہم کر چکی ہے۔ آئی۔ آئی۔ آر۔ اے کی توسیع پزیر ویب گاہ، کمپنی کے تحقیقی نتائج، عالمی واقعات کا کیلینڈر، وسیع کتابیات اور تحقیقی مواد پیش کرتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

http://en.wikipedia.org/wiki/Mershon_Center_for_International_Security_Studies
http://en.wikipedia.org/wiki/Center_for_Contemporary_Arab_Studies