عالمی اردو کانفرنس، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالمی اردو کانفرنس، کراچی، ہر سال کراچی آرٹس کونسل کے زیر انتظام، کراچی میں منعقد ہوتی ہے، جس میں دنیا بھر سے اردو ادب سے وابستہ شخصیات شرکت کرتی ہیں اور کئی کتب کی رونمائی بھی ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

کراچی آرٹ کونسل کی ویب سائیٹ

حوالہ جات[ترمیم]