عالمی الجبرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالمی الجبرا (اسے کبھی کبھار عمومی الجبرا بھی کہا جاتا ہے) ریاضی کی ایک شاخ ہے جو الجبرائی خاکوں (algebraic structures) کا راست مطالعہ کرتا ہے نہ کہ مثالوں (نمونوں) کا جو الجبرائی خاکوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

مثال کے طور پر کچھ مخصوص گروپوں کو لے کر انھیں موضوع مطالعہ بنانے کے کی بجائے عالمی الجبرا گروپوں کے نظریے ہی کو موضوع مطالعہ بناتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]