مندرجات کا رخ کریں

عالمی تنظیم برائے حقوق دانش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی تنظیم برائے حقوق دانش
عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت
World Intellectual Property Organization
مخففWIPO
قسمخصوصی ادارہ
قانونی حیثیتفعال
سربراہ
ڈائریکٹر جنرل Francis Gurry
ویب گاہwww.wipo.int

عالمی تنظیم برائے حقوق دانش، عالمی تنظیم برائے ملکیتی حقوق دانش یا ورلڈ انٹیلکچوئیل پراپرٹی آرگنائزیشن (WIPO) اقوام متحدہ کی 16 خصوصی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے۔ عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت 1967ء میں قائم کی گئی، جس کا مقصد دنیا بھر میں تخلیقی سرگرمیوں کی ترویج اور بین الاقوامی سطح پر حقوق دانش کا تحفظ کرنا تھا۔[1]
اس تنظیم کے اراکین میں دنیا بھر کی 184 ریاستیں شامل ہیں۔[2] اس تنظیم نے کل 24 معاہدے تشکیل دیے تھے۔ اس تنظیم کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. کنونشن برائے تنظیم سازی بحوالہ حقوق دانش, [1] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ wipo.int (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)اسٹاک ہوم میں منظور کی گئی، بتاریخ جولائی 14, 1967ء
  2. فہرست اراکین عالمی تنظیم برائے حقوق دانش 11 ستمبر 2008ء تک

بیرونی روابط

[ترمیم]