مندرجات کا رخ کریں

عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کا لوگو

عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی (World Heritage Committee) یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہونے والے مقامات کا تعین کرتی ہے۔ یہ 21 ریاستی جماعتوں [1]پر مشتمل ہے جنہیں چار سالہ مدت کے لیے ریاستی جماعتوں کی جنرل اسمبلی منتخب کرتی ہے۔[2]

اجلاس

[ترمیم]
اجلاس[3] سال تاریخ میزبان شہر
1 1977 27 جون–1 جولائی فرانس کا پرچم پیرس
2 1978 5 ستمبر–8 ستمبر ریاستہائے متحدہ کا پرچم واشنگٹن ڈی سی
3 1979 22 اکتوبر–26 اکتوبر مصر کا پرچم قاہرہ و اقصر
4 1980 1 ستمبر–5 ستمبر فرانس کا پرچم پیرس
5 1981 26 اکتوبر–30 اکتوبر آسٹریلیا کا پرچم سڈنی
6 1982 13 دسمبر–17 دسمبر فرانس کا پرچم پیرس
7 1983 5 دسمبر–9 دسمبر اطالیہ کا پرچم فلورنس
8 1984 29 اکتوبر–2 نومبر ارجنٹائن کا پرچم بیونس آئرس
9 1985 2 دسمبر–6 دسمبر فرانس کا پرچم پیرس
10 1986 24 نومبر–28 نومبر فرانس کا پرچم پیرس
11 1987 7 دسمبر–11 دسمبر فرانس کا پرچم پیرس
12 1988 5 دسمبر–9 دسمبر برازیل کا پرچم براسیلیا
13 1989 11 دسمبر–15 دسمبر فرانس کا پرچم پیرس
14 1990 7 دسمبر–12 دسمبر کینیڈا کا پرچم بانف
15 1991 9 دسمبر–13 دسمبر تونس کا پرچم کارتھج
16 1992 7 دسمبر–14 دسمبر ریاستہائے متحدہ کا پرچم سانتا فے، نیو میکسیکو
17 1993 6 دسمبر–11 دسمبر کولمبیا کا پرچم کارتاخینا، کولمبیا
18 1994 12 دسمبر–17 دسمبر تھائی لینڈ کا پرچم صوبہ پھوکیت
19 1995 4 دسمبر–9 دسمبر جرمنی کا پرچم برلن
20 1996 2 دسمبر–7 دسمبر میکسیکو کا پرچم میریڈا، یوکاتان
21 1997 1 دسمبر–6 دسمبر اطالیہ کا پرچم ناپولی
22 1998 30 نومبر–5 دسمبر جاپان کا پرچم کیوتو
23 1999 29 نومبر–4 دسمبر المغرب کا پرچم مراکش (شہر)
24 2000 27 نومبر–2 دسمبر آسٹریلیا کا پرچم کیرنز
25 2001 11 دسمبر–16 دسمبر فن لینڈ کا پرچم ہلسنکی
26 2002 24 جون–29 جون مجارستان کا پرچم بوداپست
27 2003 30 جون–5 جولائی فرانس کا پرچم پیرس
28 2004 28 جون–7 جولائی چین کا پرچم سوژوو
29 2005 10 جولائی–17 جولائی جنوبی افریقا کا پرچم ڈربن
30 2006 8 جولائی–16 جولائی لتھووینیا کا پرچم ویلنیوس
31 2007 23 جون–1 جولائی نیوزی لینڈ کا پرچم کرائسٹ چرچ
32 2008 2 جولائی-10 جولائی کینیڈا کا پرچم کیوبک شہر
33 2009 22 جون-30 جون ہسپانیہ کا پرچم اشبیلیہ
34 2010 25 جولائی-3 اگست برازیل کا پرچم براسیلیا
35 2011 19 جون-29 جون فرانس کا پرچم پیرس
36 2012 25 جون-5 جولائی روس کا پرچم سینٹ پیٹرز برگ
37 2013 17 جون-27 جون کمبوڈیا کا پرچم پنوم پن
38 2014 15 جون-25 جون قطر کا پرچم دوحہ
39 2015 28 جون-8 جولائی جرمنی کا پرچم بون
40 2016 10 جولائی-20 جولائی ترکیہ کا پرچم استنبول
41 2017 2 جولائی-12 جولائی پولینڈ کا پرچم کراکوف
42 2018 24 جون–4 جولائی بحرین کا پرچم منامہ
43 2019 30 جون–10 جولائی آذربائیجان کا پرچم باکو
44 2020–2021 16 جولائی–31 جولائی 2021
یہ اصلاً 2020 کے لیے طے شدہ تھا۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اسے ملتوی کر کے 2021 میں منعقد کیا گیا۔[4]
چین کا پرچم فوژو
45 2022–2023 10 ستمبر–25 ستمبر 2023
یہ اصلا 19 جون سے 30 جون 2022 تک روسی شہر قازان میں طے شدہ تھا۔ یوکرین پر روس کے حملہ کی وجہ اسے ملتوی کر کے سعودیہ میں منعقد کیا گیا۔[5][6]
سعودی عرب کا پرچم ریاض
46 2024 21 جولائی–31 جولائی بھارت کا پرچم نئی دہلی
47 2025 جون–جولائی بلغاریہ کا پرچم صوفیہ

اراکین

[ترمیم]

یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے موجودہ اراکین:

رکن ریاست[7] مَینڈیٹ
 ارجنٹائن 2021–2025
 بلجئیم 2021–2025
 بلغاریہ 2021–2025
 یونان 2021–2025
 بھارت 2021–2025
 اطالیہ 2021–2025
 جمیکا 2023–2027
 جاپان 2021–2025
 قازقستان 2023–2027
 کینیا 2023–2027
 لبنان 2023–2027
 میکسیکو 2021–2025
 قطر 2021–2025
 روانڈا 2021–2025
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 2021–2025
 سینیگال 2023–2027
 جنوبی کوریا 2023–2027
 ترکیہ 2023–2027
 یوکرین 2023–2027
 ویت نام 2023–2027
 زیمبیا 2021–2025
کُل 21

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. According to the UNESCO World Heritage ویب سائٹ, States Parties are countries that signed and ratified The World Heritage Convention. As of March 2013, there are a total of 190 State Parties.
  2. "The World Heritage Committee"۔ UNESCO World Heritage Site۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-14
  3. "Sessions"۔ UNESCO World Heritage Site۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-26
  4. UNESCO (16 جولائی 2021)۔ "Extended 44th World Heritage Committee session opens in Fuzhou, China"۔ UNESCO۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-23
  5. "UNESCO indefinitely postpones planned world heritage meeting in Russia"۔ The Art Newspaper۔ 22 اپریل 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-24
  6. "Saudi Arabia to host UNESCO's World Heritage Committee meetings in September". Saudi Gazette (بزبان انگریزی). 24 Jan 2023. Retrieved 2023-01-25.
  7. "46th session of the World Heritage Committee". یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ (بزبان انگریزی). 2024. Retrieved 2023-12-28.

بیرونی روابط

[ترمیم]