عالمی یوم بیت الخلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عالمی یوم بیت الخلا
World Toilet Day (WTD) logo.jpg
عالمی یوم بیت الخلا کا لوگو
باضابطہ نام World Toilet Day
منانے والے اقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریبات اقوام متحدہ
آغاز 19 اکتوبر 2001ء
تاریخ 19 اکتوبر
تکرار سالانہ

عالمی یوم بیت الخلا (انگریزی: World Toilet Day) اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دنیا بھر میں 19 اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد عوام میں بیت الخلا کے استعمال، اس کی اہمیت اور اس کے صحت پر پڑنے والے اثرات کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی ابتدا 2011ء میں عالمی بیت الخلا تنظیم نے کی۔[1]

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 24 جولائی، 2011ء میں اپنے 67 ویں سیشن کے ایجنڈا آئٹم نمبر 14 کی قرارداد نمبر 291/67 کی قرارداد کے ذریعے ہر سال اس دن کو منانے کی منظور دی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]