عالمی یوم تھیٹر
عالمی یوم تھیٹر | |
---|---|
باضابطہ نام | World Theatre Day |
منانے والے | تھیٹر سے وابستی افراد اور ادارے |
تقریبات | انٹرنیشنل تھیٹر انسٹیٹیوٹ |
آغاز | 27 مارچ 1962ء |
تاریخ | 27 مارچ |
تکرار | سالانہ |
عالمی یوم تھیٹر (انگریزی: World Theatre Day) ہر سال دنیا بھر 27مارچ کو تھیٹر کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی ابتدا 1962ء میں انٹرنیشنل تھیٹر انسٹی ٹیوٹ نے کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد تھیٹر سے وابستہ فنکاروں کی خدمات کا اعتراف اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔[1]