عالمی یوم سبزی خور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی یوم سبزی خور
باضابطہ نامWorld Vegetarian Day
منانے والےدنیا بھر کے سبزی خور
آغاز1 اکتوبر 1977ء
تاریخ1 اکتوبر
تکرارسالانہ

عالمی یوم سبزی خور (انگریزی: World Vegetarian Day) ہر سال دنیا بھر میں یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں سبزی خوری کو فروغ دینا، سبزی خوری کے ذریعے صحت مند معاشرے کا قیام اور سبزی خوری کے فوائد کو عام کرنا شامل ہے۔ یہ دن سب سے پہلے 1977ء میں نارتھ امریکن وجیٹیرین سوسائٹی کے تحت منایا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]