عالمی یوم شاعری
Appearance
عالمی یوم شاعری World Poetry Day | |
---|---|
عرفیت | WPD |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
تقریبات | یونیسکو |
رسومات | تشہیر شاعری |
آغاز | 1999 |
تاریخ | 21 مارچ |
تکرار | سالانہ |
عالمی یوم شاعری ہر سال 21 مارچ کو منایا جاتا ہے۔1999ء میں یونیسکو کی جانب سے اس دن کو مختص کیا گیا جس کا مقصد پوری دنیا میں شاعری کے متعلق پڑھنے، پڑھانے اس کو چھاپنے اور شاعری کے متعلق آگاہی دینے کا ہے۔ اس سے پہلے یہ دن مختلف ملکوں میں مختلف ایام میں منایا جاتا رہا جن میں 5 اکتوبر قابلِ ذکر ہے اور انگلینڈ میں اب بھی 5 اکتوبر کو ہی یہ دن منایا جاتا ہے۔