عالمی یوم شیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیروں کی حفاظت کا عالمی دن ورلڈ ٹائیگر ڈے 29 جولائی کو منایا جاتا ہے۔

پس منظر[ترمیم]

اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں شیروں کی حفاظت اور انہیں قدرتی ماحول کی فراہمی کے متعلق شعور و آگہی فراہم کرنا ہے۔ ا یک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں شیروں کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی ہو رہی ہے۔ ایشیا بھر میں شیروں کی تعداد ایک لاکھ کے لگ بھگ تھی جو کم ہو کر ساڑھے تین ہزار تک رہ گئی ہے۔ اب تک بنگال، سربین، سماٹرا، ملایہ اور انڈو چائنیز ٹائیگر ہی باقی ہیں، جبکہ چائنیز، کیسپین، جاوا اور بالی ٹائیگر ناپید ہوچکے ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔