عالمی یوم عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عالمی یوم عجائب گھر
Daumier galerie tableaux.jpg
باضابطہ نام International Museum Day
منانے والے بین الاقوامی کونسل برائے عجائب گھر کے رکن ممالک
تقریبات بین الاقوامی کونسل برائے عجائب گھر
آغاز 18 مئی 1977ء
تاریخ 18 مئی
تکرار سالانہ

عالمی یوم عجائب گھر (انگریزی: International Museum Day) ہر سال دنیا بھر میں بین الاقوامی کونسل برائے عجائب گھر کے تعاون سے 18 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عجائب گھروں کی اہمیت اور اس کے معاشرے اور ثقافت پر اثرات کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 1977ء میں ہوئی۔ عالمی یوم عجائب گھر کی شراکت میں عالمی سطح پر ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ 2016ء میں 145 ممالک کے 35,000 عجائب گھروں نے اس عالمی یوم میں شرکت کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]