عالمی یوم چڑیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عالمی یوم چڑیا
Passer domesticus detail(loz).jpg
باضابطہ نامWorld Sparrow Day
منانے والےدنیا بھر میں
تقریباتنیچر فارایور سوسائٹی، بھارت
آغاز20 مارچ 2010ء
تاریخ20 مارچ
تکرارسالانہ

عالمی یوم چڑیا (انگریزی: World Sparrow Day) ہر سال دنیا بھر میں 20 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گھریلو چڑیا اور ان کے شہری ماحول پر اثرات کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2010ء میں نیچر فارایور سوسائٹی، بھارت کی تحریک پر ہوئی۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں گھریلو چڑیوں کے بارے میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا انعقاد، اخبارات میں اس دن کی اہمیت پر مضامین اور چڑیا ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]