عالمی یوم کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عالمی یوم کتاب
سرکاری نام World Book Day
منانے والے اقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریبات یونیسکو
شروعات 23 اپریل 1995ء
تاریخ 23 اپریل
تکرار سالانہ
منسلک عالمی یوم حقوق دانش

عالمی یوم کتاب (انگریزی: World Book Day) ہر سال دنیا بھر میں 23 اپریل کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عوام میں کتب بینی کا فروغ، اشاعتِ کتب اور اس کے حقوق کے بارے میں شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 1995ء میں ہوئی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]