عالیہ صبور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالیہ صبور دنیا کی سب سے کم عمر جامعہ کی پروفیسر ہیں۔ یہ ایک قابل غور بات ہے کہ عالیہ اسٹونی بروک یونیورسٹی میں مادی سائنس (میٹیریل سائنس) کی پروفیسر ہیں، جس میں مہارت حاصل کرنے میں عمر کا ایک بڑا حصہ درکار ہوتا ہے۔ تاہم وہ محض 18 سال کی عمر سے پڑھنا شروع کر چکی ہیں۔ وہ درس و تدریس کے علاوہ سے فنون سپاہ میں بھی کمال کی دل چسپی رکھتی ہیں۔ انھوں نے محض 9 سال کی عمر میں ٹیک وونڈو جیسے فن سپاہ گری میں بلیک بیلٹ سے نوازی گئی ہیں، جو ایک اپنے آپ میں انوکھی بات تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]