عامر خان (مکے باز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عامر خان
شماریات
اصل نامعامر اقبال خان
عرفیتکنگ خان
وزنلائٹ ویٹ
لائٹ ویلٹر ویٹ
قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
قومیتمملکت متحدہ کا پرچم برطانوی
پیدائش (1986-12-08) 8 دسمبر 1986 (عمر 37 برس)
بولٹن، برطانیہ
اسٹانزآرتھوڈوکس
باکسنگ ریکارڈ
کل فائیٹ29
فاتح26
فاتح بلحاظ ناک آوٹ18
شکست3
برابر0

عامر اقبال خان (پیدائش: 8 دسمبر 1986ء) برطانوی پاکستانی پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وہ دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن ہیں۔[1]

ذاتی زندگی[ترمیم]

خان بولٹن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ برطانوی پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق کہوٹہ، راولپنڈی، پاکستان سے ہے۔ وہ جنجوعہ راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔[2]

انگریزی کے علاوہ خان پنجابی اور اردو زبان بھی بولتے ہیں۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم بولٹن کے اسکول سے حاصل کی۔[3]

تربیت کار[ترمیم]

  • اولیور ہیریسن (جولائی 2005 – اپریل 2008)[4]
  • جارگ روبیو (جولائی 2008 – ستمبر 2008)[5]
  • فریڈی روچ (اکتوبر 2008 – تا حال)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Will Cooling (2011)۔ "خان-جودہ: راؤنڈ بائی راؤنڈ"۔ فاکس سپورٹس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2011 
  2. "عامر خان، شہرت کا سفر"[مردہ ربط], گلف نیوز، 11 اپریل 2008
  3. مانچسٹر سپورٹس اور اولمپک چیمپئن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ manchester2002-uk.com (Error: unknown archive URL). Manchester2002-uk.com. مآخذ 2 جون 2011.
  4. خان اور روبیو. فرینک وارن ٹی وی۔ 22 ستمبر 2008
  5. "تربیت کار روبیو"۔ بی بی سی نیوز۔ 20 ستمبر 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]

اعزازات و فتوحات
ماقبل  انجمن عالمی مکے بازی

years=18 جولائی 2009 – 23 جولائی 2011
Promoted

مابعد 
خالی
عہدے پر پچھلی شخصیت
رکی ہاٹن
انجمن عالمی مکے بازی
فوقی خطاب

23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011
مابعد 
ماقبل  بین الاقوامی وفاقیہ برائے مکے بازی

years=23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011

ماقبل  انجمن عالمی مکے بازی
فوقی خطاب

11 جولائی 2012 – 15 جولائی 2012
بذریعہ بحالی
مابعد