مندرجات کا رخ کریں

عباس ابن الاحنف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عباس ابن الاحنف
(عربی میں: عباس بن الأحنف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 750ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 808ء (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الفضل عباس ابن الاحنف ( عربی: عباس بن الأحنف ) (750 -809، بصرہ)، قبیلہ بنو حنیفہ سے تعلق رکھنے والا عرب عباسی شاعر تھا۔ اس شاعری زیادہ تر صنف غزل تک محدود ہے۔ یہ "بنیادی طور پر محبت کی ناامیدی سے متعلق ہے اور اس کی شاعری میں اس کی شخصیت لاتعلقی کا شکار دکھائی دیتی ہے"۔ [2] اس نے جن الفاظ کا انتخاب کیا وہ سادہ تھے اور اس کا اسلوب رواں اور آسان ہے۔

وہ بغداد میں پلا بڑھا، جہاں وہ عباسی خلیفہ ہارون الرشید کا دوست بن گیا۔ [3] جنھوں نے فرصت کے اوقات میں اپنی تفریح کے لیے اسے ملازم رکھا۔ اس کی شاعری کا اثر عبد اللہ ابن المعتز اور ابو العطیہ پر دکھائی دیتا ہے۔ [4]

شعری نمونہ

[ترمیم]

اپنے ایک شعر میں کہتا ہے:

وما الناس إلا العاشقون ذوو الهوى

ولا خير فيمن لا يحب ويعشق.

یعنی؛

لوگ صرف خواہشات کے ساتھ محبت کرنے والے ہیں اور جو محبت نہیں کرتا، اس سے کوئی محبت نہیں کرتا اور اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb113202672 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  2. Roger Allen. (2000). An Introduction to Arabic Literature. p. 106.
  3. R. Jacobi. (1998) al-'Abbas Ibn al-Ahnaf. In Encyclopedia of Arabic Literature (Vol. 1, pp. 2-3). Taylor & Francis.
  4. Bird Through A Ceiling of Alabaster; Three Abbasid Poets, translated by Abdullah Al-Udhari and George Wightman (Penguin, 1975) ISBN 0-14-044305-3