مندرجات کا رخ کریں

عباس مسلیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عباس مسلیار [1] مجمع مدینۃ الاسلامی ، منگلور کے بانی ہیں۔ انھیں عباس استاد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہ کرناٹک اور شمالی کیرالہ کے سنی مسلم لیڈران میں سے ایک ہیں ۔ وہ ہندوستان کے شہر میڈیکیری میں پیدا ہوئے۔ مختصر علالت کے بعد 28 جولائی 2019 کو انتقال ہو گیا۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Al-Madeena anniversary celebrations from today"۔ دی ہندو
  2. "Veteran Islamic cleric, Al Madeena Islamic Complex founder Abbas Musliyar passes away ="

بیرونی روابط

[ترمیم]