عباس (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عباس
تلفظ عربی: [ʕabaːs]
مصری عربی: [ʕæbˈbæːs]
صنف مردانہ
زبان عربی
اصل
معنی شیر
دیگر نام
مزید دیکھیے عباس

عباس (عباس، عربی: عباس عربی زبان میں "شیر" کو عباس بھی کہتے ہیں۔[1] عباس بن عبد المطلب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا) اور عباس بن علی، علی بن ابی طالب کے بیٹے، اپنے سوتیلے بھائی حسین ابن علی کے شانہ بشانہ واقعہ کربلا میں شریک تھے۔ عباس ابن علی کو شیعہ مسلمانوں میں خاص احترام حاصل ہے، عباس کی یاد میں اور بطور خراج تحسین بنو عباس[2] نام کا قبیلہ عرب میں موجود ہے۔

شخصیات[ترمیم]

نام کا درمیانی حصہ[ترمیم]

نام کا آخری جز[ترمیم]

مقامات[ترمیم]

حواشی[ترمیم]

  1. Norman 2003، صفحہ۔ 370
  2. Anon 2010
  3. ^ 3.0 3.1 3.2 3.3 3.4 3.5 Thorne 1984، صفحہ۔ 1

حوالہ جات[ترمیم]