مندرجات کا رخ کریں

عبدالحکیم اسحاق زئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالحکیم اسحاق زئی
(پشتو میں: عبدالحكيم حقاني)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1967ء (عمر 5859 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میوند ضلع   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر انصاف [1][2][3]
آغاز منصب
7 ستمبر 2021 
عملی زندگی
پیشہ منصف ،  مصنف ،  مفسرِ قانون   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولوی عبد الحکیم اسحاق زئی (پیدائش ; 1967ء) افغان طالبان کے رہنما اور چیف جسٹس ہیں۔ وہ طالبان تحریک کے بانی ارکان میں سے ایک ہیں اور مرحوم رہنما ملا عمر کے قریبی ساتھی تھے۔ [4] [5]

وہ مولوی خدایداد کے ہاں 1967 ءمیں افغانستان کے صوبہ قندھار کے ضلع میوند کے بند تیمور گاؤں میں پیدا ہوئے۔

امارت اسلامیہ کے دور حکومت میں تدریس کے علاوہ عدالت مرافعہ اور مرکزی دارالافتاء میں بھی خدمات انجام دیں۔ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی سپریم کمانڈر کے طور پر تقرری کے بعد ، عبد الحکیم کو چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔ [6]

جولائی 2025ء میں، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے طالبان رہنماؤں ہیبت اللہ اخوندزادہ اور عبد الحکیم اسحاق زئی کو افغانستان میں خواتین پر مبینہ ظلم و ستم کے الزام میں گرفتاری کا حکم جاری کیا۔[7][8]

حوالہ جات

[ترمیم]

 

  1. بنام: Abdul Hakim Sharie — مذکور بطور: Minister of Justice — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2022
  2. عنوان : The International Directory of Government 2022 —  : اشاعت 19 — صفحہ: 1 — بنام: Mawlawi Abdul Hakim Sharie — مذکور بطور: Minister of Justice
  3. بنام: Abdul Hakim Ishaqzai — مذکور بطور: Minister of Justice — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022
  4. "Ishaqzai, Abdul Hakim Mawlawi Sheikh"
  5. "Why Did the Taliban Appoint a Hard-Line Chief Negotiator for Intra-Afghan Talks?"
  6. "Brief Introduction of Members of the Negotiating Team of the Islamic Emirate of Afghanistan – Islamic Emirate of Afghanistan"۔ 2021-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-17
  7. "ICC issues arrest warrants for Taliban leaders over persecution of women and girls"۔ AP News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-07-08
  8. Situation in Afghanistan: ICC Pre-Trial Chamber II issues arrest warrants for Haibatullah Akhundzada and Abdul Hakim Haqqani (بزبان انگریزی), بین الاقوامی فوجداری عدالت, 8 جولا‎ئی 2025, QID: Q135246688, Archived from the original on 8 July 2025 {{حوالہ}}: تحقق من التاريخ في: |publication-date= (help)