عبد الرحمان انتولے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبدالرحمان انتولے سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
عبد الرحمان انتولے
A. R. Antulay.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1929  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رائے گڑ ضلع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 2 دسمبر 2014 (85 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عبد الرحمان انتولے (1929–2014) بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے پہلے مسلم وزیر اعلٰے تھے۔ وہ اندرا گاندھی اور منموہن سنگھ جیسے وزرا ئے اعظم کے کابینی وزیر بھی تھے۔

وزارت اعلٰے[ترمیم]

انتولے جون1980سے جنوری1982تک مہاراشٹرا کے چیف منسٹر رہے۔ علاقہ کونکن میں وہ کانگریس کے ایک اہم ترین قائد شمار کیے جاتے تھے۔

پسماندگان[ترمیم]

پسماندگان میں اہلیہ نرگس، فرزند نوید اور دخٹران نیلم، شبنم اور مبینہ شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]