عبدالرحمن مزمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرحمن مزمل
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-07-31) 31 جولائی 1989 (عمر 34 برس)
ماخذ: ESPNcricinfo، 23 اکتوبر 2016ء

عبد الرحمن مزمل (پیدائش: 31 جولائی 1989ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے 22 اکتوبر 2016ء کو 2013-14 قائد اعظم ٹرافی میں ملتان کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اپریل 2018ء میں انھیں 2018ء کے پاکستان کپ کے لیے پنجاب کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019-20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے جنوبی پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Abdul Rehman Muzammil"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016 
  2. "Quaid-e-Azam Trophy, Group II: Lahore Shalimar v Multan at Lahore, Nov 8-11, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016 
  3. "Pakistan Cup one-day tournament to begin in Faisalabad next week"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  4. "Pakistan Cup Cricket from 25th"۔ The News International۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  5. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019 
  6. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019