عبدالرشید کاردار
ظاہری ہیئت
| عبدالرشید کاردار | |
|---|---|
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم |
عبد الرشید کاردار (اے آر کاردار) (2 اکتوبر 1904ء - 22 نومبر 1989ء) ایک بھارتی فلمی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔ انھیں لاہور، برطانوی ہند (اب پاکستان میں) کے علاقے بھاٹی دروازہ میں فلم انڈسٹری کے قیام کا سہرا دیا جاتا ہے۔ [1][2]
ابتدائی زندگی اور کیریئر
[ترمیم]اے آر کاردار لاہور کے بھاٹی گیٹ کے مشہور آرائیں ذیلدار خاندان میں پیدا ہوئے جنھیں کاردار کہا جاتا ہے۔ کرکٹ لیجنڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبد الحفیظ کاردار ان کے رشتہ دار تھے۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ "A. R. Kardar (a profile)"۔ Indian Cinema Heritage Foundation website (Cinemaazi.com)۔ 2024-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-05
- ↑ Ishtiaq Ahmed۔ Pre-Partition Punjab's Contribution to Indian Cinema۔ Taylor & Francis۔ ص The pioneer of the Lahore film industry and later, a legendary film-maker in Bombay, A.R. Kardar was also a Lahore Arain belonging to the Zaildar family of Bhaati Gate
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1904ء کی پیدائشیں
- 1989ء کی وفیات
- لاہور کے فلم ہدایت کار
- بھارتی فلمی پیشکار
- بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی فلم پروڈیوسر
- بھارتی منظر نویس
- پاکستانی منظر نویس
- ہندوستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پنجابی شخصیات
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- فلمی ہدایت کار
- فلمی اداکار
- بھارتی شخصیات
- خاموش فلموں کے اداکار
- بالی وڈ
