عبدالستار عاصم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ لاہور کے ادیب، خطیب، ناشر اور تاریخ دان ہیں، لاہور کے اشاعتی ادارہ قلم فاؤنڈیشن کے چیئرمین ہیں،

تصانیف[ترمیم]

آپ کی تصانیف یہ ہیں،

  • معاشی بدحالی اور زکوٰة “،”
  • انسائیکلوپیڈیا مکتوبات رحمة اللعالمین “
  • شہید پاکستان “،”
  • پاکیزہ زندگی “،”
  • حمید اختر “،”
  • قصہ ایک صدی کا “،”
  • آبروئے صحافت“وغیرہ جیسی ضخیم کتب کے علاوہ ”
  • انسائیکلوپیڈیا جہان قائد“5 جلدوں

میں شائع ہو چکی ہے

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔