عبدالغنی بٹ
ظاہری ہیئت
| عبدالغنی بٹ | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 15 جنوری 1939ء (87 سال) گوجرانوالہ |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ویٹ لفٹر |
| کھیل | ویٹ لفٹنگ |
| درستی - ترمیم | |
عبد الغنی بٹ (انگریزی: Abdul Ghani Butt) ایک پاکستانی ویٹ لفٹر ہیں۔ اس نے 1960ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے لائیٹ ویٹ مقابلے میں حصہ لیا۔