عبدالقادر جونیجو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبدالقادر جونیجو
معلومات شخصیت
پیدائش 13 ستمبر 1945  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھرپارکر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 30 مارچ 2020 (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبدالقادر جونیجو  13 ستمبر 1945ء کو تھرپارکر کے ایک گاؤں جینہن میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے افسانوں کے مجموعے ویند ڑوہی لہند ڑسج اور واٹوں ، راتیوں ائیں رول کے نام سے اورخاکوں کا مجموعہ شکلیوں کے نام سے اشاعت پذیر ہوا۔ کچھ ادب پاروں کو سندھی زبان میں بھی منتقل کیا۔ ایک انگریزی ناول دی ڈیڈ ریور بھی تحریر کیا تاہم ان کی شہرت کا باعث ان کے لکھے ہوئے سندھی ڈرامے ہیں جن میں دیواریں ، چھوٹی سی دنیا، تھوڑی خوشی تھوڑا غم نے ملک گیر مقبولیت حاصل کی۔ وہ ڈیپارٹمنٹ آف سندھیالوجی اور سندھی لینگویج اتھارٹی کے سربراہ بھی رہے۔ حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 1988ء کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ 30 مارچ 2020ء کو وفات پاگئے،[1]

حوالہ جات[ترمیم]