عبدالقادر ملا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Abdul Quader Molla
আব্দুল কাদের মোল্লা

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1948(1948-08-14)
Amirabad، فریدپور، مشرقی پاکستان
وفات 12 دسمبر 2013(2013-12-12) (عمر  65 سال)
ڈھاکہ (ڈھاکہ مرکزی جیلبنگلہ دیش
وجہ وفات پھانسی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Bangladesh.svg عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت جماعت اسلامی بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Sanoara Jahan
عملی زندگی
مادر علمی ڈھاکہ یونیورسٹی
پیشہ صحافی
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت Executive editor of The Daily Sangram
تنظیم جمعات اسلامی
وجہ شہرت Politics, journalism
الزام و سزا
جرم انسانیت کے خلاف جرم  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد القادر ملّا مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کا راہنما تھا۔ 1971ء کی خانہ جنگی میں اس نے مذہبی اور قومی وابستگی کی بنیاد پر علیحدگی پسندوں کے خلاف پاکستان کا ساتھ دیا۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد پاکستان کے حامیوں پر عتاب کا سلسلہ شروع ہوا جس کا نشانہ جماعت اسلامی بھی بنی۔ 2013ء میں ایک خاص عدالت نے عبد القادر کو "جنگی جرائم" کے الزام میں موت کی سزا سنائی۔[4] عالمی تنظیموں نے عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کیا۔ 12 دسمبر 2013ء کو بنگلہ دیشی جنتا نے عبد القادر کو پھانسی دے دی۔[5]

ردّ عمل[ترمیم]

عبد القادر کی پھانسی پر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ سید منور حسن نے مذمت کی۔ پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتہائی افسوسناک اور المناک اقدام قرار دیا۔[6] پاکستان قومی اسمبلی نے اکثریت سے قرادرداد مذمت منظور کی، البتہ پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل نے قرارداد پر دستخط نہیں کیے۔ چودھری نثار نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اس واقعہ کو "عدالتی قتل" قرار دیا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Summary of verdict in Quader Mollah case". The Daily Star. 6 فروری 2013. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2013. 
  2. Tahmima Anam (13 فروری 2013). "Shahbag protesters versus the Butcher of Mirpur". The Guardian. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2013. 
  3. Quader Molla hangs finally for war crimes bdnews24۔ 12 دسمبر 2012.
  4. بنگلہ دیش: ’عبد القادر ملّا کو پھانسی دینے میں جلد بازی‘ - BBC News اردو
  5. عبد القادر ملا کو پھانسی دے دی گئی - BBC News اردو
  6. ’ملا کو پاکستان سے وفاداری پر پھانسی دی گئی‘ - BBC News اردو
  7. "Nisar terms Quader Molla's hanging a judicial murder". ڈان. 16 دسمبر 2013ء. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.