عبداللہ اول بن حسین
Jump to navigation
Jump to search
عبداللہ اول Abdullah I | |
---|---|
![]() | |
شاہ اردن | |
معیاد عہدہ | 25 مئی 1946 – 20 جولائی 1951 |
پیشرو | قیام عہدہ (سابقہ امیر امارت شرق اردن) |
جانشین | طلال بن عبداللہ |
امیر امارت شرق اردن | |
فرماں روائی | 1 اپریل 1921 – 25 مئی 1946 |
پیشرو | قیام عہدہ |
جانشین | تبدیلی عہدہ شاہ اردن |
ملکہ دیگر بیویاں | مصباح بنت ناصر سوزدل خانم نہدہ بنت عمان |
نسل | شہزادی حیا طلال بن عبداللہ شہزادہ نائف شہزادی منیرہ شہزادی مقبولہ شہزادی نائفہ |
خاندان | ہاشمی |
والد | حسین ابن علی |
والدہ | عبدییہ بنت عبداللہ |
پیدائش | فروری 1882 مکہ، سلطنت عثمانیہ |
وفات | 20 جولائی 1951 (عمر 69)[1][2] مسجد اقصٰی، یروشلم |
تدفین | رغدان محل |
مذہب | اسلام |
عبد اللہ اول بن حسین (Abdullah I bin al-Hussein) (عربی: عبد الله الأول بن الحسين) حسین ابن علی (شریف مکہ) کے تین بیٹوں میں سے دوسرا تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Hoiberg، Dale H.، ویکی نویس (2010). "Abdullah". Encyclopedia Britannica. I: A-ak Bayes (ایڈیشن 15th). Chicago, IL: Encyclopedia Britannica Inc. صفحہ 22. ISBN 978-1-59339-837-8.
- ↑ Some sources state that his birth date was on the 22nd of September.
زمرہ جات:
- 1882ء کی پیدائشیں
- 1951ء کی وفیات
- آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج
- اردن میں 1951ء
- اردنی سیاسی مقتولین
- امارت شرق اردن
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- شاہان اردن
- عثمانی سیاست دان
- عرب بغاوت
- فعالیت پسند آزادی
- مسلم بادشاہ
- مقتول سربراہان ریاست
- مقتول شاہان
- مکی شخصیات
- ہاشم خاندان