عبداللہ بن جاسم الثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبداللہ بن جاسم الثانی
امیر قطر
معیاد عہدہ 1913–1949
پیشرو محمد بن جاسم (بھائی)
جانشین علی بن عبداللہ (بیٹا)
شریک حیات شیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی (دوسری)
نسل علی
حمد
حسن
خاندان الثانی
والد جاسم بن محمد
پیدائش 1880
دوحہ، قطر
وفات 25 اپریل 1957
مذہب سنی

عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی (عربی: عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني)، جو شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے نام سے بھی معروف ہیں قطر کے دار الحکومت دوحہ میں 1880ء میں پیدا ہوئے۔ آپ 17 جولائی 1913ء کو قطر کے حکمران بنے۔

ازواج اور اولاد[ترمیم]

شیخ عبد اللہ کے پہلی زوجہ کے بارے میں تفصیلات موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے دوسری شادی شیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی سے کی جو شیخ عیسی بن ثمر الثانی کی بیٹی تھیں۔ اس زوجہ کے بطن سے شیخ حسن بن عبد اللہ پیدا ہوئے۔[1] In total، شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے تین بیٹے تھے:

وفات[ترمیم]

شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی 25 اپریل 1957ء کو فوت ہوئے۔ انہوں نے وفات سے پہلے اپنے بڑے بیٹے کو 1949ء میں قطر کے حکمران نامزد کر دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کرسٹوفر بائرز۔ "الثانی Dynasty"۔ Royalark.net۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]

عبداللہ بن جاسم الثانی
پیدائش: 1880 وفات: 25 اپریل 1957
شاہی القاب
ماقبل 
جاسم بن محمد الثانی
امیر قطر
1913–1949
مابعد 
علی بن عبداللہ الثانی