عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاہ سعودی عرب
خادم الحرمین الشریفین
عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
(عربی میں: عبد الله بن عبد العزيز آل سعودخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود

شاہ سعودی عرب
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومت 1 اگست 2005 – 23 جنوری 2015
تاج پوشی 2 اگست 2005
دور 2 جنوری 1996 – 1 اگست 2005
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1924[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ریاض  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 جنوری 2015 (91 سال)[2][3][1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ریاض  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات نمونیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مقبرہ العود  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ دفن 23 جنوری 2015
شہریت Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب وہابی تحریک[4] حنبلی[5] اہل سنت
والد عبدالعزیز ابن سعود  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
البندری بنت عبد العزیز آل سعود،الجوہرہ بنت عبد العزیز آل سعود،لطیفہ بنت عبد العزیز آل سعود،صیتہ بنت عبد العزیز آل سعود،متعب بن عبدالعزیز آل سعود،فہد بن عبدالعزیز،خالد بن عبد العزیز،فیصل بن عبدالعزیز آل سعود،سعود بن عبدالعزیز،عبدالرحمان بن عبدالعزیز آل سعود،سلطان بن عبدالعزیز،نائف بن عبدالعزیز آل سعود،سلمان بن عبدالعزیز،احمد بن عبدالعزیز آل سعود،محمد بن عبدالعزیز آل سعود،ترکی اول بن عبدالعزیز آل سعود،ترکی ثانی بن عبدالعزیز آل سعود،مشعل بن عبد العزیز آل سعود،سطام بن عبدالعزیز آل سعود،عبدالمجید بن عبدالعزیز آل سعود،ہذلول بن عبدالعزیز آل سعود،بدر بن عبدالعزیز آل سعود،فواز بن عبدالعزیز آل سعود،مشہور بن عبدالعزیز آل سعود،عبد الالہ بن عبدالعزیز آل سعود،طلال بن عبدالعزیز آل سعود،مقرن بن عبدالعزیز آل سعود،ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود،منصور بن عبدالعزیز آل سعود،ناصر بن عبدالعزیز آل سعود،نواف بن عبدالعزیز آل سعود،بندربن عبدالعزیز آل سعود،سعد بن عبدالعزیز آل سعود،مساعد بن عبدالعزیز آل سعود،ثامر بن عبدالعزیز آل سعود،حمود بن عبدالعزیز آل سعود،عبد المحسن بن عبدالعزیز آل سعود،ھیا بنت عبد العزیز آل سعود،لؤلؤہ بنت عبد العزیز آل سعود،سلطانہ بنت عبد العزیز آل سعود،ماجد بن عبدالعزیز آل سعود،مشاری بن عبدالعزیز آل سعود  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
خاندان آل سعود
نسل شہزادہ خالد
شہزادہ متعب
شہزادہ فیصل
شہزادہ مشعل
شہزادہ عبد العزیز
شہزادہ ترکی
شہزادہ بدر
شہزادی نورہ
شہزادی علیاء
شہزادی عادلہ
شہزادی مریم
شہزادی سحاب
شہزادی سحر
شہزادی مہا
شہزادی ہالہ
شہزادی جواہر
شہزادی عنود
شہزادہ ماجد
شہزادہ سعود
شہزادہ بندر
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان،بادشاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام  (2008)
رائل وکٹورین چین (2007)
Ord.Nishan-i-Pakistan.ribbon.gif نشان پاکستان
Spange des König-Abdulaziz-Ordens.png آرڈر آف عبد العزیز السعود
POL Order Orła Białego BAR.svg آرڈر آف دی وائٹ ایگل
Order of the Bath (ribbon).svg جی سی بی
Ord.GoodHope-ribbon.gif گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز

شاہ عبد اللہ (پورا نام مع عربی القاب: صاحب السموء الملک و خادم الحرمین شریف الملک عبد اللہ بن عبد العزیز آل سعود)، سعودی عرب کے چھٹے بادشاہ تھے، 1 اگست 1924 کو پیدا ہوئے اور 23 جنوری 2015 کو وفات پاگئے۔شاہ فہد کے وفات کے بعد آپ شاہی تخت پر یکم اگست 2005 کو بیٹھے۔ فورب میگزین کے مطابق آپ دنیا کے آٹھویں طاقتور ترین انسان تھے۔

تعارف[ترمیم]

شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبد اللہ بن محمد بن سعود، خادم الحرمین الشریفین ،یکم اگست 1924ء کو پیدا ہوئے۔یکم اگست 2005ء کو انہوں نے اپنے رضاعی بھا ئی شاہ فہد کی وفات کے بعد تخت کو کامیابی سے سنبھالا۔ ٢٣ جنوری سن ٢٠١٥ کو جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات مقامی وقت کے مطابق ایک بجے ٩١ سال کی عمر میں انتقال کر گئے- ایک لمبے عرصے سے شاہ عبد اللہ کے منظر عام پر نہ آنے سے سوشل میڈیا پر گذشتہ سال سے ان کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔ کمر میں تکلیف کے باعث ان کے دو آپریشن ہو چکے تھے جن میں 13 گھنٹے کا ایک طویل آپریشن بھی شامل ہے۔ 2010 میں وہ تین ماہ تک امریکا میں بھی زیر علاج رہے تھے۔۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز السعود ابن سعود کی آٹھویں بیوی فہدہ بنت عاصی الشریم کے بطن سے ریاض میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کا تعلق سعودی عرب کے قبیلے شمر سے تھا۔ انہوں نے اس سے قبل انہوں نے دسویں راشدی امیر سعود سے شادی تھی جن کو 1920ء میں قتل کر دیا گیا تھا۔

دولت[ترمیم]

شاہ عبد اللہ کا شمار دنیا کے امیر ترین اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کی دولت کا اندازہ 21 ارب امریکی ڈالر تک ہے۔[6]

وفات[ترمیم]

سعودی عرب کے حکام کے مطابق ملک کے بادشاہ عبد اللہ بن عبد العزیز 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

شاہ عبد اللہ کی جگہ ان کے 79 سالہ بھائی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کے نئے بادشاہ بنے ہیں جنھیں دو برس قبل شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد ولی عہد کا منصب عطا کیا گیا تھا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]