عبداللہ حکیم کویک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبداللہ حکیم کویک
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1949 (70 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کیمبرج، میساچوسٹس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ٹورانٹو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
QEII Diamond Jubilee Medal ribbon.png ملکہ الزبتھ دوم ڈائمنڈ جوبلی میڈل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

عبداللہ حکیم کویک (انگریزی: Abdullah Hakim Quick) شمالی امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک امام، مؤرخ ہیں۔ وہ کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا میں پیدا ہوئے اور بوسٹن میں پلے بڑھے۔ [1] وہ 1970ء میں کینیڈا میں حلقہ اسلام داخل ہوئے۔ 1979ء میں انہوں نے جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ سے بیچلرز ڈگری حاصل کی۔ وہ امریکا کے ان دو طالب علموں میں شامل ہیں جنہیں اجازہ عطا کیا گیا۔ انہوں کے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی جامعہ ٹورانٹو سے حاصل کی۔ [2] وہ اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹو کے سینئر لیکچرر ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Meet the Toronto imam wanted dead by Islamic State"۔ The Globe and Mail۔ اپریل 29, 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "An Interview on Uthman dan Fodio"۔ www.africa.upenn.edu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-18۔
  3. "Islamic Institute of Toronto"۔ www.islamicinstitute.ca۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-18۔

بیرونی روابط[ترمیم]