عبدالماجد بھرگڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الماجد بھرگڑی

معلومات شخصیت
پیدائش 8 فروری 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع قمبر-شہدادکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سیئٹل، واشنگٹن، امریکا
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
تعليم ایم بی اے، بی اے
مادر علمی یونیورسٹی آف ایریزونا جامعہ سندھ
پیشہ کمپیوٹر سافٹ ویئر
دور فعالیت 1972–موجودہ
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.bhurgri.com

عبد الماجد بھرگڑی (انگریزی: Abdul Majid Bhurgri) سندھی کمپیوٹنگ کے بانی ہیں۔ سیئٹل میں آباد عبد الماجد کا جنم لاڑکانہ میں ہوا۔ سنہ 1987ء سے 1988ء تک، ان کے کام کی وجہ سے کمپیوٹر میں پہلی دفعا سندھی لکھنا ممکن ہوا، جس سے سندھی اشاعت میں ایک نیا دور آیا۔[1][2]

2001ء میں بھرگڑی نے مائیکروسافٹ ونڈوز میں سندھی لکھنے کے لیے پہلی بار یونیکوڈ کے اصولوں کے تحت سندھی فونٹس بنائے۔ جس کی مدد سے ونڈوز میں سندھی لکھنا ممکن ہوا اور انھوں نے یہ فونٹس مفت میں انٹرنیٹ پر دستیاب کر دیں۔[3]

2002ء میں بھرگڑی نے مائیکروسافٹ کو ایک مقالا "Enabling Pakistani Languages Through Unicode" لکھا، جس کے جواب میں مائیکروسافٹ کے مائیکل ایس. کیپلن نے اپنے بلاگ میں جواب دیتے لکھا، "یہ دلچسپ ہے، ایک بار سندھی کو وسٹا میں شامل کرنے کا سوچا گیا (لیکں وہ نہ ہو سکا)۔ اور 2007 سے رابطے میں رنے والے ماجد بھرگڑی کو یہ سن کر خوشی ہوگی کہ وندوز ۸ میں سندھی کو شامل کیا جائے گا[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "HYDERABAD: Call to promote Sindhi language through IT"۔ Dawn۔ March 13, 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 11, 2014 
  2. Muhammad Iqbal Monday، October 14، 2013۔ "MB Sindhi Keyboard PC Software and Tool Free Download"۔ Iqbalkalmati.blogspot.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2018 
  3. "Sections: Sindhi Informatics"۔ Sindhila.org۔ October 28, 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 11, 2014 
  4. "MBFonts. Get the software safe and easy."۔ Software Informer۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2018