مندرجات کا رخ کریں

عبد المالک ریگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبدالمالک ریگی سے رجوع مکرر)
عبد المالک ریگی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1979ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ سیستان و بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جون 2010ء (30–31 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ دہشت گرد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کمانڈر ان چیف   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں بلوچستان تصادم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد المالک ریگی کالعدم شدت پسند تنظیم جند اللہ کے سربراہ .انیس سو تراسی میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلق بلوچوں کے ریگی قبیلے سے ہے۔ انھوں نے کسی اسکول میں باقاعدہ طور پر تعلیم حاصل نہیں کی لیکن سنی مسلک سے تعلق رکھنے والے دینی مدرسے میں کچھ عرصے تک پڑھتے رہے۔2002 میں جنداللہ تنظیم کو تشکیل دیا۔ جس کا مقصد ایران میں سنی مسلمانوں کے حقوق کے لیے لڑنا اور دوسری جانب وہ بلوچوں کے حقوق کے لیے بھی آواز اٹھانا تھا۔ ایران میں ہونے والے بہت سے دہشت گردی کے واقعات میں ریگی کا ہاتھ بتایا جاتا ہے۔ خاص طور پر اکتوبر 2009 میں ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں ساٹھ کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے اور ایران نے عبد المالک ریگی کی تنظیم جند اللہ کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دیا۔ ایرانی حکام ریگی کا تعلق امریکا اور یورپی ممالک سے بھی جوڑتے ہیں۔ فروری 2009 میں کرغزستان جاتے ہوئے ایران کی سیکورٹی ایجنسیوں نے ان کو گرفتار کیا۔ 20 جون سن 2010 بروز اتوار انھیں سزائے موت دے دی گئی۔

  1. https://web.archive.org/web/20100403082842/http://www2.irna.ir:80/fa/news/view/menu-273/8812030116104455.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2017
  2. http://news.bbc.co.uk/2/hi/world/middle_east/10359415.stm