عبدالکریم حائری یزدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبدالکریم حائری یزدی , شیخ الاسلام عبدالکریم حائری یزدی (آیت‌الله مؤسس) (1859— 30 جنوری 1937) ایک شیعہ عالم دین، مجتہد ، مرجع اور فقہ جعفر یہ کے معتبر اور اہم ترین علمی مرکز حوزہ علمیہ قم کے بانی تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آیت‌الله مؤسس، علی کریمی جهرمی، انتشارات راسخون، 1383