عبد الکریم شہرستانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبدالکریم شہرستانی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
عبد الکریم شہرستانی
(عربی میں: أبو الفتح الشهرستاني ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1086[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
افغانستان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1153 (66–67 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی، الٰہیات دان، مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[4]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اشعری  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں كتاب الملل والنحل  ویکی ڈیٹا پر کارہائے نمایاں (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الکریم شہرستانی مکمل نام محمد بن عبد الکریم خراسان کے شہر شہرستان میں 469 یا 479 ہجری بمطابق 1086عیسوی میں پیدا ہوئے۔ محدث، واعظ، فقیہ، فلسفی، مؤرخ، ماہر تقابل ادیان، وقائع نگار تھے۔ وہ پہلے مورخ ہیں جنہوں نے دیگر مذاہب کی بنیادی کتب کا درست متن بلا تبصرہ اپنی کتب میں پیش کیا۔ اور حق و باطل کا فیصلہ کرنا، قاری پر چھوڑ دیا۔ شہرستانی نے اپنی کتب میں مرجیہ، کیسانیہ اور معتزلہ کے افکار کا رد کیا ہے۔ خود ان کو طبقات شافعیہ میں سمعانی نے الحاد کی طرف مائل کہا گیا ہے۔ جس کو دیگر علما نے بدگمانی پر مبنی قرار دیا ہے۔

تصنیفات[ترمیم]

شہرستانی ایک با اثر فارسی مورخ اور وقائع نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔[5] ان کی کتب تاریخ مذاہب، اختلافات مذاہب و مذاہب کے تقابلی جائزے پر مبنی ہیں۔

  • نہاۃالاقدام فی علم الکلام
  • المناہج والبیان
  • کتاب المصارعہ
  • تلخیص الاقسام
  • لذاہب الانام
  • ملل و نحل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11923291p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102371881 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. بنام: Abū al-Fatḥ Muḥammad al-Shahrastānī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/199147 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11923291p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. Schimmel, Annemarie (1992)۔ Islam: An Introduction (Translation of: Der Islam)۔ SUNY Press. ISBN 0-7914-1327-6. OCLC 25201546. p. 86