عبدون چوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبدون چوک (انگریزی: Abdoun Circle) (عربی: دوار عبدون) اردن کے دار الحکومت عمان کے عبدون محلہ میں ایک چوک ہے۔ اس سے وادی عبدون کو عبدون پل سے عنور کیا جا سکتا ہے۔ یہ چوک عمان کا ایک اہم خریداری ضلع ہے جہاں متنوع اقسام کے ریستوران بھی موجود ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. O.J. "Jordan's Goldan Gate Bridge « 'The Theme'". 5 May 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2008.