عبد الالہ بن علی
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| عراق کا شہزادہ | ||||
| دور حکومت | 4 اپریل 1939 – 23 مئی 1953 | |||
| شاہ عراق | فیصل دوم | |||
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائشی نام | (عربی میں: عبد الإله بن علي بن الحسين بن علي بن محمد بن عبد المعين بن عون) | |||
| پیدائش | 14 نومبر 1913 طائف، حجاز |
|||
| وفات | 14 جولائی 1958 (عمر 44) بغداد، مملکت عراق |
|||
| مدفن | مقبرہ خیزران | |||
| طرز وفات | قتل | |||
| شہریت | ||||
| مذہب | اسلام[1] | |||
| زوجہ | شہزادی ہیام | |||
| والد | علی بن حسین | |||
| والدہ | نفیسہ خانم | |||
| بہن/بھائی | ||||
| خاندان | ہاشمی | |||
| دیگر معلومات | ||||
| مادر علمی | وکٹوریہ کالج | |||
| پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | |||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
| شاخ | شاہی فضائیہ | |||
| اعزازات | ||||
جی سی بی نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج آرڈر آف دی وائٹ ایگل نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر |
||||
| درستی - ترمیم | ||||
عبد الالہ بن علی (عربی: عبد الإلہ) شاہ حجاز علی بن حسین کا بیٹا شاہ غازی کا چچا زاد بھائی اور بردار نسبتی تھا۔[2] عبد الالہ فیصل دوم کے بالغ ہونے تک 4 اپریل، 1939ء سے 23 مئی، 1953ء تک مملکت عراق کا والی بھی رہا۔ 1943ء سے اس نے عراق کے ولی عہد لقب بھی استعمال کیا۔[3]

14 جولائی کے انقلاب میں عبد الالہ زیادہ تر شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ مارا گیا۔ اس کی اور فیصل دوم لاشوں کی بے حرمتی بھی کی گئی۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-11
- ↑ The Royal Ark
- ↑ "'Abd al-Ilah"۔ Encyclopedia Britannica (15th ایڈیشن)۔ Chicago, IL: Encyclopedia Britannica, Inc.۔ ج I: A-Ak – Bayes۔ 2010۔ ص 14۔ ISBN:978-1-59339-837-8
- ↑ "Revolt in Baghdad"۔ Time Magazine۔ 21 جولائی 1958۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-27
زمرہ جات:
- 1913ء کی پیدائشیں
- 1958ء کی وفیات
- 1958ء میں قتل
- آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سزائے موت یافتہ عراقی شخصیات
- عراق میں مقتول افراد
- عراقی سنی مسلم
- عراقی سیاست دان
- عراقی شہزادے
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- مقتول فرماں روا
- مقتول شاہی فرد
- طائف کی شخصیات
- ہاشم خاندان
- نائبین سلطنت
- ایشیا میں 1958ء میں قتل
- 1958ء میں عراق
- بادشاہوں کے بیٹے
- ولی عہد
- ظاہری ورثاء جو کبھی تخت نشین نہیں ہوئے
- ایل جی بی ٹی کیو شاہی اقتدار


