عبد الباسط (سفارتکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الباسط (سفارتکار)
آغاز منصب
2014
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سلمان بشیر[1]
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قائداعظم  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الباسط بھارت میں پاکستان کے موجودہ ہائی کمشنر ہیں۔ انہوں نے 2014ء میں پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی میں یہ عہدہ سنبھالا۔[2] اس سے پہلے 2012ء سے 2014 تک وہ جرمنی میں پاکستان کے سفیر تھے۔.[2] عبد الباسط نے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور 1982ء سے وہ پاکستان کی وزارت خارجہ سے منسلک ہیں۔ اس سے پہلے وہ ماسکو، نیویارک سٹی، صنعاء جنیوا اور لندن میں بھی اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مینن، مینا (17 فروری2014). "عبد الباسط، بھارت میں نئے پاکستانی سفارتکار". The Hindu. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2016. 
  2. ^ ا ب پ "ہائی کمشنر". پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلیaccessdate=20 جولائی 2016. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016. 
سفارتی عہدے
ماقبل 
سلمان بشیر
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر
2014–تا حال
مابعد 
-