عبد الباقی الزرقانی
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (عربی میں: أبو محمد بد الباقي بن يوسف الزرقاني) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| اصل نام | عبد الباقي بن يوسف بن أحمد شهاب الدين بن محمد بن علوان، الشهير بالزُّرقاني | |||
| پیدائش | سنہ 1611ء [1][2][3][4][5] قاہرہ [5] |
|||
| وفات | 23 جولائی 1688ء (76–77 سال)[5] قاہرہ [5] |
|||
| شہریت | ||||
| اولاد | محمد بن عبدالباقی زرقانی | |||
| عملی زندگی | ||||
| الكنية | أبو محمد | |||
| ينتمي إلى | ||||
| مؤلفات | شرح على مختصر خليل شرح على المقدمة العزية للجماعة الأزهرية |
|||
| پیشہ | ماہر اسلامیات [6] | |||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [6] | |||
| شعبۂ عمل | فقہ ، تصوف | |||
| آجر | جامعہ الازہر | |||
| مؤثر | خلیل بن اسحاق جندی شمس الدین باہلی نور الدین شبراملسی نور الدین اجہوری |
|||
| متاثر | محمد بن عبد الباقی زرقانی (ابنه) | |||
| تحریک | اشعری ، سلسلہ شاذلیہ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
عبد الباقي الزرقانی (انگریزی: Abd-al-Baqi al-Zurqani) کا مکمل نام عبد الباقی بن یوسف بن احمد بن محمد بن علوان الزرقانی تھ۔ وہ مصر کے عالم تھے۔ وہ جامعہ ازہر سے فارغ التحصیل تھے۔[7] عبد الباقی الزرقانی مالکی المسلک تھے۔ انھوں نے خلیل بن اسحاق الجودی کی کتاب مختصر خلیل پر تبصرہ لکھا ہے۔[8] خلیل کی یہ کتاب بذات خود محمد بن الحسن البنانی (1113–1194/1701-1780) کی کتاب الفتح الربانی کی شرح ہے۔
عبد الباقی الزرقانی کے فرزند مشہور عالم دین محمد بن عبد الباقی زرقانی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xd5jmx — بنام: Abd-al-Baqi al-Zurqani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01139182 — بنام: ʿAbd-al-Bāqī Ibn-Yūsuf az- Zurqānī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/41821 — بنام: ʿAbd al-Bāqī ibn Yūsuf al-Zurqānī
- ↑ عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بی این ای - آئی ڈی (datos.BNE.es): https://datos.bne.es/resource/XX5255234 — بنام: ʻAbd al-Bāqī ibn Yūsuf Zurqānī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/134004981 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2021
- ↑ "Sakeenah: Luminaries"۔ 2007-01-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-13
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2022-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-13
بیرونی روابط
[ترمیم]- http://www.idcpublishers.com/ead/dsc.php?c01=c0105&faid=438faid.xmlآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ idcpublishers.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)

