عبد الحسین جیواجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد الحسین جیواجی (جو مَلَک کے نام سے بھی معروف ہیں[1]) عتبہ ملک جماعت کے بانی ہیں۔ یہ جماعت اہل تشیع کی مستعلی اسماعیلی شاخ سے تعلق رکھتی ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بدری وکیلی تنازع"۔ 24 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2019 
  2. "آرکائیو شدہ کاپی"۔ 06 مارچ 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2015