عبد الحق اکوڑوی
ظاہری ہیئت
| عبد الحق اکوڑوی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 11 جنوری 1912ء اکوڑہ خٹک ، نوشہرہ ، شمال مغربی سرحدی صوبہ |
| وفات | 7 ستمبر 1988ء (76 سال) پشاور ، پاکستان |
| شہریت | |
| جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
| اولاد | مولانا سمیع الحق ، انوار الحق حقانی ، اظہار الحق |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | دار العلوم دیوبند |
| تلمیذ خاص | سيّد شير على شاه ، ولی حسن ٹونکی ، نصیر احمد خان بلند شہری |
| پیشہ | سیاست دان ، عالم ، محدث |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، اردو |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
عبد الحق اکوڑوی (ولادت: 11 جنوری 1912ء - وفات: 7 ستمبر 1988ء) پاکستانی عالم دین، سیاست دان اور دارالعلوم حقانیہ کے بانی، چانسلر اور شیخ الحدیث تھے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Profile of Molana Abdul Haq (R.A)"۔ Darul Uloom Haqqania website۔ 2014-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
زمرہ جات:
- 1912ء کی پیدائشیں
- 11 جنوری کی پیدائشیں
- 1988ء کی وفیات
- 7 ستمبر کی وفیات
- پشاور میں وفات پانے والی شخصیات
- پاکستان میں اموات
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- پاکستان کے سنی علما
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1972ء تا 1977ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1977ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پاکستانی اسکولوں اور کالجوں کے بانیان
- پاکستانی صوفیا
- پاکستانی معلمین
- پشتون شخصیات
- جمیعت علمائے اسلام کے سیاست دان
- حنفی فقہا
- دار العلوم حقانیہ کے چانسلر
- دیوبندی شخصیات
- سنی صوفیاء
- ضلع نوشہرہ کی شخصیات
- دار العلوم دیوبند کے فضلا
- پشتون سنی علماء اسلام
- پٹھان صوفیا