عبد الحلیم حافظ
ظاہری ہیئت
| عبد الحلیم حافظ | |
|---|---|
| (عربی میں: عبد الحليم حافظ) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (عربی میں: عبدالحليم شبانة) |
| پیدائش | 21 جون 1929ء [1][2][3] |
| وفات | 30 مارچ 1977ء (48 سال)[2][3] لندن |
| وجہ وفات | تشمع |
| شہریت | |
| قد | 170 سنٹی میٹر |
| فنکارانہ زندگی | |
| نوع | موسیقی عربی |
| پروڈکشن کمپنی | عالم الفن |
| پیشہ | اداکار ، گلو کار ، فلمی اداکار ، نغمہ ساز ، موسیقار [4]، کنڈکٹر ، فلم ساز ، کاروباری شخصیت |
| مادری زبان | مصری عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | مصری عربی ، عربی |
| ویب سائٹ | |
| IMDB پر صفحہ | |
| السينما.كوم | السینما۔ کوم پر صفحہ |
| درستی - ترمیم | |
عبد الحلیم علی شبانہ (عربی: عبد الحليم علي شبانة) جنھیں عام طور پر عبد الحلیم حافظ (عربی: عبد الحليم حافظ) کے نام سے جانا جاتا ہے ایک مصری گلوکار تھے جو سب سے زیادہ مقبول مصری اور عربی گلوکاروں میں سے ہیں۔[5][6][7] انھیں مصری اور عربی موسیقی کے چار بڑوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جن میں عبد الحلیم حافظ، ام کلثوم، محمد عبدالوہاب اور فرید الاطرش شامل ہیں۔[5][8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0353102/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10667095 — بنام: Abdel Halim Hafez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abd-al-Halim-Hafiz — بنام: Abd al-Halim Hafiz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1061814092 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020
- ^ ا ب Ola El-Saket (21 جون 2011)۔ "Remembering Abdel Halim Hafez, the voice of revolution"۔ Al-Masry Al-Youm: Today's News from Egypt۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-21
- ↑ TTore Kjeilen (2011)۔ "Abdel Halim Hafez"۔ LookLex Encyclopaedia۔ lexicorient.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-18
- ↑ "Google celebrate Abdel -halim hafez birthday"۔ iDothink۔ 2011۔ 2018-07-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-17
- ↑ "Abdel Halim Hafez"۔ Arabic nights۔ 2011۔ 2011-11-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-17
بیرونی روابط
[ترمیم]- Abdel Halim Hafez Photosآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ arab-album.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Abdel Halim Hafez
- 7alim.com - Contains many songs, videos and lyrics for Abdel Halim Hafez.
- عبد الحلیم حافظ بمقام تلاش قبر
- Abdel Halim Hafez at krwetatnt.net
- Abdel Halim Hafez performs Ahwak یوٹیوب پر
زمرہ جات:
- 1929ء کی پیدائشیں
- 21 جون کی پیدائشیں
- 1977ء کی وفیات
- 30 مارچ کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- بیسویں صدی کے گلوکار
- بیسویں صدی کے مرد گلوکار
- بیسویں صدی کے مصری مرد اداکار
- مصر میں تدفین
- مصری مرد فلمی اداکار
- مصری مرد گلوکار
- مصر کے نامکمل مضامین
- گوگل ڈوڈلز
- ای ایم آئی کلاسیک اور ورجن کلاسیک کے فنکار
- عربی زبان کے گلوکار
- مصری اداکار
- مصری موسیقار
- قلمی نام
- مصری شخصیات
- فلمی اداکار

