عبد الحمید ازہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے نامور عالمِ دین اور ماہر علم حدیث۔۔۔۔ حافظ عبد الحمید ازہر صاحب۔

ولادت[ترمیم]

آپ 10 دسمبر 1948ء کو ضلع قصور کے شہر کوٹ اعظم خان میں پیدا ہوئے۔

آبا و اجداد[ترمیم]

آپ کے والد کا نام حکیم محمد فیض اور جد امجد کا نام حکیم مولا بخش تھا۔ جن کا تعلق ایک گاؤں "سرسنگھ" سے تھا۔ نانا "حاجی عبد الکریم تھے جو ضلع لاہور "نبلیئر" کے رہائشی تھے۔

وفات[ترمیم]

آپ 14 نومبر 2015 کو فوت ہوئے