عبد الحمید خان دستی
عبد الحمید خان دستی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ پنجاب | |||||||
مدت منصب 21 مئی 1955 – 14 اکتوبر 1955 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1895 بہاولپور |
||||||
تاریخ وفات | جنوری 1985 (89–90 سال) | ||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
جماعت | مسلم لیگ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
عبد الحمید خان دستی 21 مئی 1955ء سے 14 اکتوبر 1955ء تک وزیر اعلیٰ پنجاب رہے۔[1] امجد حمید خان دستی اُن کے صاحبزادے تھے۔
خاندان اور ذاتی زندگی[ترمیم]
عبدالحمید خان دستی 1895 میں مظفرگڑھ میں پیدا ہوئے۔ وہ اللہ یار خان دستی کے 7 بیٹوں میں دوسرے نمبر پر تھے۔ اُن کے اور اُن کی بیوی امت اللہ(Amatullah) کے تین بیٹے، دو بیٹیاں اور 13 پوتے پوتیاں ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2nd Constitute Assembly From 1955–1958 List of Members & Addresses" (PDF). National Assembly of Pakistan.
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اعلیٰ پنجاب 1955–1955 |
مابعد |