عبد الحمید خان (جنرل)
ظاہری ہیئت
عبد الحمید خان (جنرل) | |
|---|---|
| وفاداری | |
| شاخ | |
| سالہائے فعالیت | 1939 – 1971 |
| عہدہ | |
| سروس نمبر | PA-95 |
| یونٹ | دسویں بلوچ رجمنٹ |
| کمانڈ | چھٹی بٹالین بلوچ رجمنٹ تیسری بٹالین بلوچ رجمنٹ گیارہویں انفینٹری ڈویژن، لاہور کور اول (پاکستان)، کھاریاں چیف آف آرمی اسٹاف/درحقیقت کمانڈر-ان-چیف |
| مقابلے/جنگیں | دوسری جنگ عظیم پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء |
| اعزازات | ہلال قائد اعظم ستارہ پاکستان ستارہ قائد اعظم |
جنرل عبد الحمید خان (انگریزی: Abdul Hamid Khan) پاک فوج میں ایک چار ستارہ فوجی جنرل تھے۔ وہ صدر پاکستانیحییٰ خان کے تحت سربراہ پاک فوج بھی رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل | وزارت داخلہ 1969 |
مابعد |