عبد الحمید ہزاروی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الحمید ہزاروی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1934  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 9 مئی 2020 (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اہل حدیث پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا عبدالحمید ہزاروی (ولادت: 1934ء - وفات: 9 مئی 2020ء)[1] پاکستانی عالم دین، شیخ القرآن و الحدیث اور جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ کے مدرس تھے۔‌[2] 9 مئی 2020ء بروز ہفتہ، 15 رمضان المبارک 1441ھ کو وفات پاگئے۔‌[3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید ہزاروی انتقال کرگئے". baaghitv. 
  2. "گوجرانوالہ: شیخ الحدیث والتفسیر مفتی عبدالحمید ہزاروی انتقال کر گئے' ساجد میر' حافظ عبدالکریم کا اظہار افسوس". روزنامہ نوائے وقت. 
  3. "جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنما، ممتاز عالم دین مفتی عبدالحمید ہزاروی انتقال کرگئے". روزنامہ جنگ. 10 مئی 2020. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2020. 
  4. "شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید ہزاروی انتقال کر گئے". روزنامہ دنیا. 11 مئی 2020. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2020. 
  5. "مولانا عبدالحمید ہزاروی کی وفات پر جامعہ محمدیہ اہلحدیث گوجرانوالہ کی تعزیت". روزنامہ نوائے وقت. 13 مئی 2020. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2020.