عبد الحمید حمیدی (ہاکی کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش7 جنوری 1927(1927-01-07)
غوریوالہ، ضلع بنوں، برطانوی ہندوستان
وفات12 جولائی 2019(2019-70-12) (عمر  92 سال)
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
کھیل
کھیلفیلڈ ہاکی

عبد الحمید حمیدی (7 جنوری 1927ء – 12 جولائی 2019ء) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔ غوریوالہ، ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گرمائی اولمپکس، 1956ء میں چاندی کا تمغا اور گرمائی اولمپکس، 1960ء میں سونے کا تمغا جیتا تھا۔ پیشہ ورانہ ہاکی سے ریٹائرمنٹ کے بعد، انھوں نے 1966ء اور 1970ء کے ایشیائی کھیلوں کے دوران کئی مواقع پر قومی ٹیم کو منظم کیا۔ انھوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کے طور پر بھی خدمت سر انجام دیں۔ 2017ء تک، وہ اسلام آباد میں رہائش پزیر تھے۔[1][2][3] 92 برس کی عمر میں 12 جولائی 2019ء کو وفات پا گئے۔[4][5]

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Abdul Hameed Hameedi The hockey skipper who led Pakistan to their first Olympic gold"۔ Daily Times۔ 29 اگست، 2017 
  2. "Abdul Hamid Bio, Stats, and Results"۔ Sports-Reference.com۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2017 
  3. Abdul Hamid Hameedi on The Nation newspaper آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL), Published 11 Sep 2010, Retrieved 22 August 2017
  4. "قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحمید حمیدی انتقال کر گئے"۔ Nawaiwaqt۔ 12 جولائی، 2019 
  5. "روم اولمپک چیمپئن ہاکی کپتان عبدالحمید حمیدی انتقال کرگئے"۔ jang.com.pk 
  6. Pride of Performance Award (1960) for Abdul Hamid on Pakistan Sports Board website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.gov.pk (Error: unknown archive URL), Retrieved 22 August 2017